ہماری جان و مال ، عزت و آبرو اور ہماری سانسیں


ہم حلفاً اقرار کرتے ہیں کہ تحفظِ ختمِ نبوتؐ کے لیے خون کا آخری قطرہ بھی بہادینے کو تیار ہیں

انشاء اللہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الصلاۃ والسّلام ُعلیک یا حبیب الله

ہماری جان و مال ، عزت و آبرو اور ہماری سانسیں سب اللہ اور اس کے حبیب سرور کونین ﷺ کی امانت ہیں اور ہم اس میں خیانت کسی قیمت پر بھی نہیں کر سکتے اور جو لوگ ہمارے صبر کا امتحان لینے میں جتے ہوےؑ ہیں میں ان کو سوشل میڈیا کے اس پلیٹ فارم کے زریعے سے بآور کرا رہا ہوں کہ اس وقت سے ڈرو کہ ہم خود اللہ کا عزاب بن جایؑں اور پھر نہ کویؑ تمہیں تفرقہ بازی والا ملے گا نہ ہی
کچھ ایسا ہوگا جس سے تمہارے بچ جانے کی وجہ بن سکے گی کیونکہ یہ سب الحمد للہ مسلمان ہیں اور سب ایک ہی کا کلمہ پڑھنے والے ہیں اور تمہیں پوری دنیا میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی نہ زمین کے اوپر نہ زمین کے نیچے تم لوگ برمودہ میں چھپے اس دجّال کے راستے اسطوار کرنے میں لگے ہو تو اس لےؑ قیامت کے دن تم اسی کے ساتھ جہنم کا ایندھن بناےؑ جاؤ گے !

ہم حلفاً اقرار کرتے ہیں کہ تحفظِ ختمِ نبوتؐ کے لیے خون کا آخری قطرہ بھی بہادینے کو تیار ہیں

انشاء اللہ

MAZHAR IQBAL GONDAL
About the Author: MAZHAR IQBAL GONDAL Read More Articles by MAZHAR IQBAL GONDAL: 6 Articles with 7084 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.