پروفیسر سحر انصاری کو ’ستارہ امتیاز‘ ملنے پر مبارک باد

image

’ہماری ویب‘ رائیٹرز کلب کے صدر پروفیسر

ڈاکٹر رئیس صمدانی نے حکومت پاکستان کی جانب سے معروف ادیب، شاعرو دانشور

پروفیسر سحر انصاری کو ان کی ادبی خدمات پر ’’ستارہ امتیاز ‘‘ ملنے پر دلی

مبارک باد دیتے ہوئے حکومت پاکستان کا بھی شکریہ اداکیا ہے کہ انہوں نے دیر

سے ہی لیکن سحر انصاری کو یہ اعزاز دے کر انصاف سے کام لیا ہے۔

 

پروفیسر سحر انصاری کی شخصیت اور ان کی علمی و ادبی خدمات کا تقاضہ تھا کہ

انہیں اس اعزاز سے نوازا جاتا۔ ڈاکٹر صمدانی نے اپنی اور رائیٹرز کلب کے

تمام اراکین کی

جانب سے پروفیسر سحر انصاری کو دلی مبارک باد اور نیک خواہشات ۔ 

 


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US