معروف اداکار فیصل قریشی اور صائمہ کے درمیان کیا رشتہ ہے، حیران کن انکشاف

image

کراچی: آپ میں سے بہت سے کم لوگ ایسے  ہیں جو یہ جانتے ہیں  کہ فیصل قریشی اور صائمہ پاکستانی انڈسٹری کے نامور اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ گہرے رشتے میں بھی منسلک ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق فیصل قریشی کا تعلق اداکاروں کے خاندان سے ہے اور صائمہ قریشی منجھی ہوئی اداکار ہ ہونے کے ساتھ ساتھ فیصل قریشی کی کزن بھی ہیں ۔


یاد رہے معروف اداکار فیصل قریشی پاکستان فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں انہوں نے اپنی بہتر ین گارکردگی کے باعث پاکستان انڈسٹری میں بہت کم عرصے میں اپنا لوہا منوایا ہے، اور صائمہ قریشی نے بھی پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں بہترین کارکردگی دکھا کر مداحوں کے دلوں پر گہری چھاپ چھوڑ ی ہے۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts