اسلام آباد:پاکستان انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے نیا روپ دھار لیا۔ اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ روز اداکارہ میرا نے ایک تقریب میں شمولیت اختیار کی اور اس تقریب نے اداکارہ نے بہت منفرد انداز میں انٹری کی۔ان کی انٹری نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔ میرا کی تقریب میں انٹری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔