مہوش حیات کے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

image

کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز ماڈل و اداکارہ مہوش حیات نے انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرادی۔ تصویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو شیئرنگ ایپ پر اپنی اس وقت کی تصویر شیئر کی جب وہ صرف6برس کی تھی۔ مہوش نے تصویر شیئر کرانے کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ تصویر اس وقت کی ہے جب انہوں نے پہلی مرتبہ کسی اشتہار میں کام کیا تھا ،اس وقت انکی عمر صرف6برس تھی۔تصویر میں وہ سمندر کنارے کھڑی ہیں اور راجستھانی لباس زیب تن کیا ہوا ہے،یہ اشتہار چیونگم کا تھا جس میں مہوش نے خوب جاندارکام کیا۔
۔۔۔۔



Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts