فواد خان کی بہن کی خفیہ منگنی کی تصاویر وائرل

image

لاہور : پاکستان کے مایہ ناز اور پرکشش اداکار فواد خان کی بہن ثناءکی منگنی ہو گئی ہے، اور تصاویر بھی منظر عام پر آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق دوران فواد خان کی بہن ثناءخان کی تصاویر اچانک سامنے آئیں جس میں انہوں نے ہلکے گلابی سے رنگ کا انتہائی خوبصورت جوڑا پہن رکھا ہے جس کے بعد میں معلوم ہوا کہ یہ تصاویر ان کی منگنی پر ہی بنائی گئی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

منگنی کی تقریب میں گھر کے ہی چند افراد نے شرکت کی اور بہت ہی سادہ سی تقریب کا انعقاد کیا گیا لیکن اس تقریب میں جوڑے کو چھوڑ کر صارفین تو بس فواد خان کے پیچھے ہی لگے رہے جنہوں نے سفید رنگ کی شلوار قمیض پہن کر میلہ لوٹ لیا۔

۔۔۔


 


 
 
 


 
 
 


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts