17 جولائی 2025 | جمعرات 21 مُحَرَّم 1447
ایسے میں اداکار بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں اور اپنا قومی فریضہ نبھا رہے ہیں۔ اداکارہ ماورہ حسین اور ان کی بڑی بہن عروہ حسین کا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہے جس کی وجہ سے وہ خصوصی طور پر کراچی سے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے اسلام آباد پہنچیں ، دونوں بہنوں نے ووٹ کاسٹ کیا جبکہ عروہ حسین کے شوہر فرحان سعید نے بھی ووٹ دیا۔ اداکار اور معروف پروگرام مذاق رات کے میزبان واسع چوہدری کینیڈا میں موجود تھے اور 14 گھنٹے کی فلائٹ لے کر خصوصی طور پر پاکستان پہنچے اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اداکاروں اور گلوکاروں کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیں۔
ماورہ حسین، عروۃ الوثقیٰ اور فرحان سعید،واسع چوہدری،حمزہ علی عباسی،فرحان علی آغا،ثمینہ پیرزادہ،منشا پاشا،فیشن ڈیزائنر ماریہ بی،ماڈل آمنہ بابر،گلوکارہ نتاشہ علی،بلال عباس خان،بلال خان،معمر رانا اور ان کی اہلیہ،
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.