پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیٹے کی ایک خوبصورت ویڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے، جس میں ان کا بیٹا ایک شاندار بیٹسمین کی طرح شارٹس لگا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کلپ سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کی تیسری سالگرہ پر بنائی گئی ہے۔
جب کہ سرفراز کی جانب سے اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر لی گئی تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں۔