غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اتوار کے روز شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی لاریوں کے منتظر 80 افراد مارے گئے ہیں جبکہ رفح میں ایک امدادی مرکز کے نزدیک فائرنگ سے نو افراد اور خان یونس میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے شمالی غزہ میں اس نے ’فوری خطرے‘ کے پیشِ نظر ’انتباہی گولیاں چلائی‘ تھیں۔
- غزہ میں حماس کے زیرِ انتظام سول ڈیفنس ادارے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اتوار کے روز امداد کے منتظر 93 افراد مارے گئے
- بمبئی ہائی کورٹ نے 2006 ممبئی لوکل ٹرین دھماکہ کیس میں سزا پانے والے تمام 12 ملزمان کو بری کر دیا
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے انتخاب آج ہو گا
- اسرائیلی فوج نے مرکزی غزہ کے ایک گنجان آباد علاقے کے لیے انخلا کے احکامات جاری کر دیے
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 93 افراد ہلاک، فلسطینی انتظامیہ