ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں سزا پانے والے تمام ملزمان بری

بمبئی ہائی کورٹ نے 2006 ممبئی لوکل ٹرین دھماکہ کیس میں سزا پانے والے تمام 12 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ 11 جولائی 2006 کو ممبئی کی لوکل ٹرینوں میں ہونے والے دھماکوں میں 189 افراد ہلاک اور 824 زخمی ہوئے تھے۔
  • غزہ میں حماس کے زیرِ انتظام سول ڈیفنس ادارے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اتوار کے روز امداد کے منتظر 93 افراد مارے گئے
  • بمبئی ہائی کورٹ نے 2006 ممبئی لوکل ٹرین دھماکہ کیس میں سزا پانے والے تمام 12 ملزمان کو بری کر دیا
  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے انتخاب آج ہو گا
  • اسرائیلی فوج نے مرکزی غزہ کے ایک گنجان آباد علاقے کے لیے انخلا کے احکامات جاری کر دیے

ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں سزا پانے والے تمام ملزمان بری


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow