کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈاکٹرز آپریشن تھیٹر میں ہرے رنگ کا کوٹ کیوں پہنتے ہیں؟

image

آپ نے اکثر ڈاکٹروں کو سفید رنگ کا کوٹ اور آپریشن تھیٹر میں ہرے رنگ کا کوٹ پہنتے دیکھا ہوگا۔ اور صرف کوٹ ہی نہیں آپریشن تھیٹر میں آپ غور کریں تو پردے اور یہاں تک کہ ایک لائٹ بھی ہرے رنگ کی ہوتی ہے۔

دراصل اس کی ایک خاص وجہ یہ ہے کہ:

٭ ہرے رنگ کو سکون کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

٭ اسی لئے اس رنگ کے کپڑے اور پردے آپریشن تھیٹر میں پہنے جاتے ہیں تاکہ مریضوں کو ڈپریشن کا احساس نہ ہو۔

٭ ہرا رنگ سے آنکھوں کو سکون اور دل کو ٹھنڈک ملتی ہے۔

٭ اس کو زیادہ دیر تک دیکھنے سے دماغ پر زور نہیں پڑتا۔

٭ آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹرز خون کو بھی دیکھتے ہیں لہٰذا ان کو خون صحیح سے نظر آئے اس لئے بھی ہرے رنگ کا کوٹ پہنا جاتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US