اقوام متحدہ کی تشدد سے متعلق خصوصی نمائندہ ایلس جل ایڈورڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جن حالات میں جیل میں رکھا گیا ہے وہ بین الاقوامی معیار کے مطابق نہیں اور اس سے ان کی جسمانی اور ذہنی حالت کو سنگین خطرہ ہو سکتا ہے۔
- بشریٰ بی بی کو جن حالات میں جیل میں رکھا گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی معیار کے مطابق نہیں، اقوامِ متحدہ کی عہدیدار کا بیان
- 26 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں: دفترِ خارجہ
- امریکہ کی ایران کو 'زیرو انرچمنٹ' کے بدلے مذاکرات کی پیشکش، تہران کا یورپ اور امریکہ سے اپنے رویے میں تبدیلی لانے کا مطالبہ
- ئے امن منصوبے کے تحت روسی حملے کی صورت میں امریکہ، نیٹو اور یورپی ممالک فوجی ردعمل کی سکیورٹی کی ضمانت دیں گے: زیلنسکی
- انڈیا کا 'بلو برڈ بلاک-2 سیٹلائٹ خلا میں چھوڑنے کا مشن مکمل، انڈیا خلائی دنیا کی بلندیاں مسلسل چھو رہا ہے: نریندر مودی
بشریٰ بی بی کو جن حالات میں جیل میں رکھا گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی معیار کے مطابق نہیں، اقوامِ متحدہ کی عہدیدار کا بیان