اِن کا گھر کسی بادشاہ کے محل سے کم نہیں ۔۔۔۔۔ 5 ایسے پاکستانی سیاستدان جن کے گھر محل کی طرح شاندار بنے ہوئے ہیں

image

کیا آپ نے کبھی پاکستانی سیاستدانوں کے عالیشان گھروں کے بارے میں سوچا ہے کہ یہ باہر سے جتنے اچھے نظر آتے ہیں اتنے ہی اندرونی طور پر خوبصورت ہیں۔ یہ کہنا ظلط نہیں ہوگا کہ ان کے گھر کسی محل سے کم نہیں ہیں جس میں ہر قسم کی جدید سہولیات موجود ہیں۔

وہ اپنا دن کیسے گزارتے ہیں؟ گھر کا اندرونی ڈھانچہ کیسے ایک جیسا نظر آتا ہے؟ ایسے کئی سوالات ہمارے ذہنوں میں گردش کرتے ہیں لیکن ہم ان کے جوابات ڈھونڈنے کی کبھی زحمت نہیں کرتے۔

ذیل میں ہم چند مشہور پاکستانی سیاستدان اور ان کے پرتعیش گھروں کے بارے میں جانیں گے۔

1- آصف علی زرداری

آصف علی زرداری جنہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ شریک چئیر پرسن کے طور پر جانا جاتا ہے ، ان کا گھر 30 کمروں پر مشتمل ہے جو جن میں 15 بیڈ رومز شامل ہیں۔ یقیناً ان کا گھر دیکھ کر آپ حیران ہوں گے۔

2- شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سابقہ ڈپلومیٹ شیری رحمان کا بنگلہ بھی کسی سے کم نہیں۔ ان کا گھر ایک شاندار طرز کا ہے۔ صرف ایک سیاسی پارٹی کی رکن ہونے کے علاوہ وہ ایک پرتعیش طرز کی زندگی گزارتی ہیں۔

3- بے نظیر بھٹو

پاکستان کی پہلی وزیر اعظم خاتون محترمہ بے نظیر بھٹو آج ہم میں موجود نہیں مگر ان کا عالیشان گھر جو خاص اور جدید طرز تعمیر کا ہے۔ ان کا گھر یا یوں کہہ لیں کہ ان کا محل دبئی میں موجود ہے۔

4- میاں نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی شاندار حویلی سے تو آپ واقف ہی ہوں گے جو لاہور میں رائیونڈ کے نام سے مشہور ہے۔

5- پرویز مشرف

پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف بھی خوبصورت بنگلے میں رہائش پزیر ہیں۔ان کی رہائش راولپنڈی میں ہے۔ نیز اس کے پاس ایک بڑا فارم ہاؤس بھی موجود ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US