کورونا وائرس کا شدید خطرہ موجود۔۔ پاکستان نے کون کون سے 38 ممالک پر سفری پابندی لگا دی

image

کورونا وائرس کے خطرے کے سبب حکومت پاکستان نے 38 ممالک سے پاکستان آنے پر پابندی لگا دی ہے۔ان ممالک میں برازیل، بھارت، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، یورپ،ایشیا،ایران اور لاطینی امریکہ کے کچھ ممالک کے نام شامل ہیں۔

ان تمام ممالک کے علاوہ دیگر ممالک سے پاکستان آنے والوں کا 72گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US