میرا چہرہ پہلے موٹا تھا لیکن پھر میں نے ۔۔ گھر بیٹھے روزانہ 10 سیکنڈ کا یہ طریقہ آزمائیں اور چہرے کہ چربی سے نجات پائیں

image

کچھ لوگ دبلے ہونے کے باوجود بھی گول مٹول چہرے کے مالک ہوتے ہیں لیکن انھیں اپنا چہرہ پتلا بنانے کی خواہش ہوتی ہے۔ اس آرٹیکل میں آپ کو تین ایسی ورزشوں کے بارے میں بتایا جائے گا جو آپ دن میں کہیں بھی اور کسی بھی وقت کرسکتے ہیں لیکن یہ دھیان رکھیں کہ ان ورزشوں کے دوران وقفہ کم سے کم لینا ہے۔

منہ اوپر کرکے کھولیں اور بند کریں

پہلے سیدھے بیٹھ جائیں اور پھر چہرہ اوپر کی طرف کرلیں اب منہ کو پورا کھولیں اور بند کریں۔ یہ عمل دس سیکنڈ تک تین بار مسلسل کریں۔

زبان باہر نکالیں

دوسری ورزش یہ ہے کہ چہرے کو سیدھا رکھتے ہوئے زبان باہر نکالیں اور دا سیکنڈ تک نکالے رکھیں۔ اس عمل کو بھی تین بار دہرانا ہے

چبائیں

اب سیدھے بیٹھ کر منہ کھولیں اور اچھی طرح چبانے کی ورزش کریں۔ اس ورزش کو بھی دس سیکنڈ تک مسلسل کریں اور اس کے بھی تین سیٹ کریں۔ ایک ہفتے تک ان ورزش کو کرنے سے چہرے کی فالتو چربی کم ہوجائے گی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US