شاندار بڑے بڑے کمرے، عالیشان فرنیچر اور ہرا بھرا خوبصورت لان کس انسان کی خواہش نہیں ہوتا لیکن بہت کم لوگ اپنی اس خواہش کو پورا کرپاتے ہیں لیکن اگر آپ کا تعلق پاکستان کے سیاسی طبقے سے ہے تو ان آسائشات کا حصول یقیناً آپ کے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہوگی۔ اس آرٹیکل میں ہم دیکھیں کہ پاکستانی سیاست دانوں کے گھر کیسے ہیں۔
آصف زرداری کا محل
آصف زرداری پاکستان کے صدر رہ چکے ہیں اور پیپلز پارٹی کے لیڈر بھی ہیں۔ آصف زرداری کے گھر میں کل تیس کمرے ہیں جس میں پندرہ لگژری بیڈرومز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ امریکہ کی مہنگی ترین ریاست مین ہیٹن میں بھی ان کا ااپارٹمنٹ ہے۔
شیری رحمان
شیری رحمان کا تعلق بھی پیپلز پارٹی سے ہے اور ان کا شاندار طرزِ زندگی ان کے پر آسائش محل سے ظاہر ہے۔
نواز شریف
تین بار وزیرِاعظم رہنے والے نواز شریف کا رائے ونڈ محل
پرویز مشرف
دس سالوں تک ملک کے صدر رہنے والے پرویز مشرف کا راولپنڈی میں شاندار محل۔ اس گھر کے علاوہ مشرف کا ایک فارم ہاؤس بھی ہے
الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کا انگلینڈ میں شاندار بنگلہ جبکہ اس سے پہلے وہ کراچی میں نائن زیرہ کے چھوٹے سے گھر میں رہتے تھے
عمران خان
موجودہ وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان کا بنی گالہ میں خوبصورت اور پر تعیش محل۔