تصویر دیکھ کر بتائیں کہ چور کون ہے؟ تیز آنکھوں اور دماغ والے لوگ بھی اس تصویر میں بمشکل چور تلاش کرسکیں گے

image

انٹرنیٹ بالخصوص دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر متعدد تصویری پہیلیاں موجود ہوتی ہیں جن کو حل کرنے سے اس بات کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ ہمارا ذہن اور آنکھیں کتنی تیز ہیں۔

اسی طرح کی ایک اور تصویری پہیلی آج ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں جو آسان تو ہے لیکن اس میں موجود غلطی تلاش کرنی ہے۔

جی ہاں، اوپر موجود تصویر میں آپ کو دیکھ سکتے ہیں کہ دو نوکرانیاں کام کرنے میں مصروف ہیں۔ لیکن دونوں نوکرانیوں میں سے ایک کی چوری کی نیت ہے۔

اب آپ نے یہ بتایا ہے کہ ان دونوں میں سے کونسی ملازمہ چوری کرنے جا رہی ہے۔

تصویر میں ہر طرف اپنی نظریں دوڑائیں اور دماغ کا بھی استعمال کریں۔

کیا آپ اب بھی چور ملازمہ کو تلاش نہیں کرسکے ہیں تو چلیے ہم آپ کو جواب بتاتے ہیں۔

دراصل دائیں جانب والی نوکرانی نے سامنے کی جھاڑو لگا لی ہے اور انگوٹھی وہیں رہنے دی جبکہ بائیں جانب والی ملازمہ نے انگوٹھی کو اٹھا کر پانی کی بالٹی میں ڈال لیا ہے جس معلوم ہوتا ہے کہ بائیں جانب والی نوکرانی ہی اصل چور ہے۔

آپ کے ذہن میں کیا جواب آرہا ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے ہماری ویب . com کے فیسبک پیج پر کمنٹ کے ذریعے بتا سکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US