اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ بہت ذہین ہیں تو چلیں آج آپ کی اس ذہانت کا امتحان لیتے ہیں۔ ہم آپ کو نیچے چھ ایسی تصاویر دے رہے ہیں جن کے اوپر بتائی ہوئی چیز تلاش کرنا آپ کا چیلنج ہے۔ اب دیکھتے ہیں آپ اس چیلنج میں کتنا کامیاب اترتے ہیں۔ تو آپ کا امتحان شروع ہوتا ہے اب۔
رات کا پرندہ الو دن میں کہاں چھپ کے بیٹھا ہے؟
اس تصویر میں ایک آدمی بیٹھا ہے۔ ذرا ڈھونڈیے تو
باہر کافی سردی ہے اس لئے یہاں سو رہی ہوں۔۔۔ بتائیں بلی کہاں چھپ کر سورہی ہے؟
پورا گھر ڈھونڈ لیا لیکن ہمارا کتا اس کمرے میں چھپا پے۔ کیا آپ اسے تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں گے؟
یہاں ایک مینڈک ہے زرا بتائیں کہاں؟
کیا کوئی بلی بھی کتابوں کی شوقین ہوتی ہے؟ چھپی ہوئی بلی ڈھونڈیں