مسجد الحرام میں کتنےسال کے عمر کے بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی؟

image

سعودی عرب میں مسجد الحرام میں بچوں کے داخلے سے مطابق ایک اہم خبر سامنے آگئی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے خانہ کعبہ کے اطراف اور مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سے کم عمر بچوں کے جانے پر پابندی لگا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچے عمرہ و نماز کے اجازت ناموں کے معیار پر عمل نہیں کرتے ہیں۔

سعودی وزارت نے کہا ہے کہ 12 سال سے کم عمر کے بچوں کو 'توکلنا ایپ' سے اجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا۔

ہدایت نامے کے مطابق کوئی بھی شخص پیشگی اجازت کے بغیر مسجد الحرام میں داخل نہیں ہوسکتا۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts