مولانا طارق جمیل کے ساتھ کوئی حادثہ پیش نہیں آیا بلکہ وہ ۔۔ مولانا صاحب کا بیان سامنے آگیا

image

گزشتہ زور معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی حادثے میں زخمی ہونے کے حوالے سے خبریں گردش کررہی تھی، تاہم حادثے کے متعلق خبریں جھوٹی اور بنیاد ہیں۔

سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے حوالے سے زخمی ہونے کی خبریں گردش کررہی تھی۔ تاہم مولانا کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے وضاحت جاری کردی گئی۔

فیس بک پر پیغام میں کہا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل الحمد اللہ بلکل ٹھیک ہیں، اور خیر و عافیت سے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US