امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔ دنیا کا سب سے امیر ترین ملک کون سا ہے؟

image

دنیا کی سب سے مضبوط فوج اور بحری طاقت بننے کے بعد اب چین امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا سب سے امیر ترین ملک بن چکا ہے۔

امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے 60 فیصد آمدنی رکھنے والے دس ملکوں کی بیلنس شیٹ کا تجزیہ کیا گیا جن میں امریکا، چین، جاپان، فرانس، سویڈن، میکسیکو، کینیڈا، جرمنی اور آسٹریلیا شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ اور چین اس وقت دنیا کی بڑی معیشتیں ہیں۔ جبکہ دو دہائی کے دوران چین کی دولت میں حیران کن طور پر اضافہ ہوا ہے اور اب چین دنیا کی دولت کا تقریباً ایک تہائی حصہ رکھتا ہے۔ اس وجہ سے چین سب سے زیادہ امیر ملک بن چکا ہے اور امریکہ دوسرے نمبر پر ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts