باپ اور بیٹی کی محبت دنیا میں لازوال ہے۔ جب بیٹی کی شادی ہوتی ہے تو باپ سے زیادہ خوش اور غمگین کوئی نہیں ہوتا۔ لیکن ایسا بدنصیب باپ کوئی نہیں ہوگا جس نے بیٹی کی رخصتی صرف اپنے گھرسے ہی نہیں کی بلکہ دنیا سے بھی ہوگئی۔
مصر میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔
جہاں دلہن رخصتی کے فوراً بعد انتقال کرگئی۔ تفصیلات سے معلوم ہوا ہے کہ:
''
المنیا کے وسط میں واقع گاؤں ریدا میں ایک
رخصتی کے چند گھنٹے بعد دلہن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی
جبکہ والد کا کہنا ہے کہ بیٹی کو کسی قسم کی کوئی بیماری نہیں تھی، اچانک وہ دل کا دورہ پڑنے کی وجہ انتقال کرگئیں۔
''