دنیا کی سب سے اونچی عمارت پر چڑھ گئی۔۔ متحدہ عرب امارات ائیر لائن کا یہ حیرت انگیز اشتہار آخر کیسے بنایا گیا؟ ویڈیو دیکھیں

image

متحدہ عرب امارات ائیر لائن نے ایک ایسا اشتہار بنایا ہے جسے دیکھ کر دل اچھل کر حلق میں آجاتا ہے۔ صرف 33 سیکنڈز کے اس اشتہار میں ایسا کیا ہے اس بارے میں ہم آپ کو مزید بتانے کے بجائے خود دیکھنے کو کہیں گے۔ اشتہار دیکھنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

ائیر ہوسٹس کے لباس میں کھڑی یہ خاتون ایک پروفیشنل اسکائی ڈائیونگ انسٹرکٹر نکول اسمتھ لڈوک ہیں جو زمین سے 828 میٹر اونچائی پر یعنی دنیا کی بلند ترین جگہ برج الخلیفہ پر کھڑی یں۔ ہے۔یڑی ہیں۔ یہ اشتہار صرف ایک ٹیک میں ایک ہی ڈرون کی مدد سے فلمایا گیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US