ایسا شانداز ڈانس کہ سب دیکھتے رہ جائیں ۔۔ پرانے دور میں ہونے والی شادی کی تقریب کا ایسا ڈانس جو آپ کو اپنے دور کی یاد دِلا دے

image

پہلے کے دور میں شادی کی تقریبات میں اپنے طرز کا الگ ہی رقص کیا جاتا تھا جسے آج جب ہم دیکھتے ہیں تو حیرانگی کا اظہار کرتے ہیں۔ پرانے زمانے کا ڈانس آج کے اسٹائلش ڈانس سے کہیں زیادہ مختلف ہوتا تھا۔

اور ظاہر ہے کہ ماضی کی کوئی بھی پرانی چیز ہو موجودہ دور میں دیکھی جائے تو انسان ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے لیکن اس دور میں انہی چیزوں کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔

انہی میں ڈانس بھی آتاہے جو پرانے دور کی مہندی مایوں پر کیا جاتا تھا۔ سوشل میڈیا پر ایک پرانی ڈانس کی ویڈیو آئے روز وائرل اور شئیر ہورہی ہے جس میں 6 نوجوان پرانے بھارتی گانوں پر ایسا ڈانس کرتے دکھائی دیتے ہیں جسے دیکھ کر وہاں بیٹھے مہمانوں کو لطف اندوز اور پرجوش کر دیتا ہے۔

ویڈیو ایک مایوں کی تقریب کی ہوتی ہے جہاں ایک اسٹیج پر 6 نوجوان منفر ڈانس اسٹیپ پیش کرتے ہیں اور وہاں موجود لوگ انہیں دیکھ کر چیخم پکار اور تالیاں بجا رہے ہوتے ہیں۔

تو چلیئے آپ کو دکھاتے ہیں پرانے دور میں ہونے والی مہندی کی تقرب کا شاندار ڈانس، دیکھیے ویڈیو۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US