سوئٹزر لینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ تاحال آتشزدگی کی ممکنہ وجوہات کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں تاہم اب تک کی معلومات کے مطابق سکی ریزورٹ کے شراب خانے میں کسی حملے یا دھماکے کے نتیجے میں آگ نہیں لگی تھی۔
- سوئٹزر لینڈ میں حکام کے مطابق نئے سال کے موقع پر سکی ریزورٹ کے شراب خانے میں آتشزدگی سے قریب 40 افراد ہلاک جبکہ 115 زخمی ہوئے ہیں۔
- حکام کا کہنا ہے کہ تاحال آتشزدگی کی ممکنہ وجوہات کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں تاہم یہ کسی حملے یا دھماکے کے نتیجے میں آگ نہیں لگی تھی۔
- ایران میں چار روز سے مہنگائی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران تصادم میں پاسدران انقلاب کے ایک اہلکار کی ہلاکت ہوئی جبکہ 13 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں تشدد کے واقعات میں کم از کم چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
سوئٹزر لینڈ کے شراب خانے میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک: ’یہ کوئی حملہ نہیں تھا‘