بچپن میں لائٹ جانے پر موم بتی کے آگے ہاتھ کے مختلف سائے بنانے کا کھیل ہم سب نے کھیلا ہے۔ کبھی وہ سائے سانپ جیسے بنتے تھے تو کبھی بھیڑیے کی شکل کے۔ لیکن آج ہم سائوں سے بننے والی ایسی حیرت انگیز تصاویر دکھا رہے ہیں جنھوں نے انسانی آنکھ کو حیرت میں ڈال رکھا ہے۔
گھبرائیے نہیں یہ کوئی انسان نہیں لٹک رہا بلکہ صرف سائے کا کرشمہ ہے
کیا یہ گاڑی واقعی ہوا میں معلق ہے؟
گھوڑا نہیں لیکن اس کا سایہ حاضر خدمت ہے
کاغذ میں چھپے انسانی چہرے یا بھوت؟
یہ گاڑی آپ کو ہائے کہہ رہی ہے
جھولے پر زرا دھیان سے بیٹھیں
اس گھر میں ایک ساتھ کئی چاند نکل آئے ہیں
کسی کھڑکی پر کوئی چھجا نہیں بلکہ یہ صرف عکس ہے
ہوا میں اڑتا آدمی