آپ ذہین ہیں تیز دماغ کے مالک ہیں، ہر کوئی اپنے بارے میں یہی سوچتا ہے مگر اج ہم آپکے سامنے ایک ایسی تصویری پہیلی لیکر آئے ہیں جسے دیکھنے کے بعد آپ فیل ہو جائیں گے اور اس کی حقیقت معلوم نہیں کر پائیں گے اصل میں یہ تصویر کیا پیغام دے رہی ہے۔
ویسے تو اس تصویر پر جو بھی پہلی نظر ڈالے گا وہ یہی سمجھے گا کہ بس ایک پرانی کار کھڑی ہے لیکن ایسا نہیں ہے آپ اس کا جواب دینے میں فیل ہو چکے ہیں۔
اور آپ ایک اس طرح کے آدمی ہیں جو، جو دیکھتے ہیں اسی کو سچ مان لیتے ہیں، زیادہ حقیقت تلاش کرنے کی جستجو نہیں کرتے کہ سچائی کیا ہے۔
اور اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ اس وائرل تصویر میں گاڑی تو کھڑی ہے مگر ہے گندی اور اس پر دھول مٹی ہے تھوری بہت تو آپ کا جواب بھی غلط ہے مگر آپ کے لیے یہاں یہ خوش قسمتی ہے کہ آپ کم از اکم آنکھوں دیکھی بات پر یقین تو نہیں کرتے نا اور حقیقت جاننے کی کوشش تو کرتے ہیں۔
اور آپ کو کوئی بھی آسانی سے بیوقوف نہیں بنا سکتا اور نا ہی آپ جلد کسی کی باتوں میں آسکتے ہیں ۔ کیونکہ آپ تحقیق کرنے کا فن جانتے ہیں۔
اس کے علاوہ اب بات کرتے ہیں کہ اگر اس تصویر میں آپکو لگتا ہے کہ کار کی ایک ہیڈ لائیٹ تو درست ہے اور دوسری ہیڈ لائٹ میں کچھ گڑ بڑ ہے تو آپ کا جواب بالکل درست ہے۔
کیونکہ کار کی دوسری ہیڈ لائٹ میں کار کے مالک نے بڑی ہی مہارت کے ساتھ ایک بوتل کاٹ کر لگائی ہے۔ جو یوں معلوم ہو رہی ہے جیسے کوئی لائٹ ہی لگی ہو۔
تصویر کو دیکھتے ہی پہچان لینے والوں کیلئے یہ خوشخبری ہے کہ وہ انتہائی ہوشیار اور ذہین ہیں، اس طرح کے لوگوں کو ئی بیوقوف بھی نہیں بنا سکتا اور نا ہی یہ ہر آنکھوں دیکھی بات کو سچ مان لیتے ہیں۔
یہ لوگ تب تک ہر اس بات پر تحقیقی کرتے ہیں جب تک تسلی بخش جواب انہیں نا مل جائے۔ یہی ان کی سب سے بڑی خوبی ہے اور یہ دنیا کے کسی بھی کام میں دھوکہ نہیں کھا سکتے۔