خبر پر معذرت

image

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عصمت زیدی کی نجی زندگی کے حوالے سے ایک خبر ہماری ویب کی جانب سے گذشتہ دنوں شائع کی گئی تھی۔ یہ خبر یا تحریر ایک معروف چینل کی ویڈیو سے اخذ کی گئی تھی۔ اداکارہ کے اعتراض پر ہماری ویب کی جانب سے اس تحریر کو اپنے علم میں آنے کے فَوراً بعد اپنے سوشل پیج اور ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا تھا۔

بحیثیت ایک ذمہ دار ادارہ، ہماری ویب مذکورہ اداکارہ کی دل آزاری پر معذرت خواہ ہے۔ مزید برآں، یہ ادارہ اس کوشش میں سفر جاری رکھے ہوئے ہے کہ اپنے صارفین تک بہترین اور مستند خبروں کو بہتر اندار میں پہنچاتا رہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US