گھی اور تیل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کردیا؟ رمضان سے پہلے عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ لاد دیا گیا

image

رمضان آتے ہی جہاں بازاروں میں رش بڑھ جاتا ہے اور لوگ کم مہنگائی میں کمی آنے کی دعا کررہے ہوتے ہیں وہیں ہر سال رمضان میں اشیائے خوردونوش میں اضافہ ہی دیکھنے میں آتا ہے۔ اس سال بھی رمضان سے چند دن پہلے وفاقی حکومت کی جانب سے گھی اور تیل کی قیمتوں میں 15 روپے اضافہ کردیا گیا ہے ۔

پرو پاکستانی اور ٹائمز آف کراچی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹلیٹی اسٹورز کے لئے گھی اور تیل کی قیمتیں بڑھانے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے جس کی وجہ مختلف گھی اور تیل کے برانڈز کی قیمتوں میں پندرہ روپے کلو کے حساب سے اضافہ بتایا جارہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US