13 جنوری 2026 | منگل 23 رَجَب 1447
اسلام آباد میں بدلتی صورتحال نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، دوسری جانب عمران خان نے بھی آخری وقت تک لڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کابینہ نے خط چئیر مین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیف جسٹس سے شئیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.