تصویر میں بلی تلاش کریں اور اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں۔۔ 80 فیصد لوگ بلی تلاش کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں

image

آپ نے بچپن میں چھپن چھپائی ضرور کھیلی ہوگی۔ اسی طرح کا ایک کھیل آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں جس میں آپ کو ایک تصویر میں چھپی ہوئی بلی ڈھونڈنی ہے۔ تو چلیے اب اس تصویر کو غور سے دیکھ کے بتائیں کہ اس میں بلی جس جگہ چھپی ہوئی ہے؟

بوجھیں تو جانیں

اگر آپ کو ڈھونڈنے میں مشکل ہورہی ہے تو ہم آپ جو چند اشارے دے دیتے ہیں۔ الوؤوں کے اس جھنڈ میں چھپی بلی کی کھال بھی الو کے پر جیسی ہے اا لیے شاید آپ کو ڈھونڈنے میں تھوڑی دقت ہو۔ الوؤوں کی طرح بلی کا منہ بھی کھلا ہوا ہے لیکن بلی کی چونچ نہیں ہوتی جس کی وجہ سے وہ مختلف نظر آرہی ہے۔ اشارے جاننے کے بعد اوپر والی تصویر کو دیکھیں اور ایک بار پھر ڈھونڈنے کی کوشش کریں۔

بلی یہاں ہے

چلیں اگر آپ کو ابھی بھی بلی نہیں مل رہی تو ہم آپ کو بتا ہی دیتے ہیں کہ بلی تصویر کے کونے میں چھپی ہے۔ یقین نہیں آتا تو یہ دیکھیں۔

پہیلی بوجھنے کے چند فائدے

اس طرح کی پہیلیاں دماغ سے ذہنی تناؤ کم کرتی ہیں اور سوچنے کی صلاحیتوں کو بڑھاتی ہیں۔Hamariweb.com کی اس دلچسپ پہیلی جو اپنے دوستوں سے شئیر کرنا ہر گز نہیں بھولیے گا تاکہ وہ بھی اس ہلکے پھلکے سوال سے دماغی ورزش کے فائدے سے مستفید ہوسکیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US