بعض تصویریں آنکھوں اور دماغ کے ساتھ ایسا کھیل کھیلتی ہیں جسے انسان سمجھ ہی نہیں پاتا۔ جواب ان کے سامنے موجود ہوتا ہے مگر وہ اسے ڈھونڈنے سے قاصر ہوتے ہیں۔
آج ہم ایک ایسی ہی تصویر آپ کے سامنے پیش کریں گے جس کا جواب اوقاب کی نظر رکھنے والے اور ذہین ترین افراد بھی مشکل سے ہی دے پائیں گے۔
اوپر موجود تصویر آپ نے دیکھ ہی لی ہوگی جس میں بہت سارے زیبرا کھلے جنگل میں چلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ مگر انہی میں کہیں شیر بھی موجود ہے جو آپ کی نظروں سے اوجھل ہو رہا ہے۔
کم وقت میں تصویر کو دیکھ کر شیر تلاش کریں۔ تو ٹائم پورا ہوا اور اب ہم آپ کو جواب دکھاتے ہیں جو آپ کو نیچے تصویر میں مل جائے گا۔
اس تصویری پہیلی کا جواب آپ 'ہماری ویب' کے فیسبک پیج کے کمنٹ باکس میں دے سکتے ہیں۔