تصاویر صرف خوبصورت لمحات ہی قید نہیں کرتیں بلکہ آپ کی نفسیات اور ذہانت پرکھنے کا کام بھی کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک تصویر لے کر ہم آج حاضر ہوئے ہیں جو ایک چیلنج ہے۔ اسے پورا کریں اور اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں
20 سیکنڈز میں چیلنج پورا کریں
اوپر دی گئی تصویر انسانوں سے بھری ہوئی ہے جس میں عورتیں ہی عورتیں ہیں۔ ان ہی خواتین میں ایک بلی بھی موجود ہے جسے آپ کو صر 20 سیکنڈز میں تلاش کرنا ہے اور یہی آپ کا چیلنج ہے۔
ذہنی مشقت کے فوائد
یاد رکھیں کہ اس طرح کے چیلنجز آپ کی ذہانت کو اور طاقت بخشتے ہیں اور اگر آپ انھیں پورا کرلیں تو خوشی کے ساتھ خوداعتمادی کا جذبہ بھی پیدا ہوتا ہے البتہ ہار جانے کی صورت میں بھی آپ بہت کچھ سیکھتے ہیں۔
پہیلی کا جواب
اگر آپ نہیں ڈھونڈ پارہے تو چلیں ہم بتادیتے ہیں۔ نیچے دی گئی تصویر میں آپ کو سرخ رنگ کا جو دائرہ دکھ رہا ہے وہی بلی ہے۔