ایک منٹ میں 7 غلطیاں تلاش کریں۔۔ اگر اس پہیلی کا صحیح جواب دینے میں کامیاب ہوگئے تو ہم آپ کی ذہانت کو تسلیم کرلیں گے

image

پہیلیاں بوجھنا بچوں کا پسندیدہ کھیل ہوتا ہے لیکن اس دلچسپ کھیل میں دماغ کو تیز کرنے اور ہر طرح سوچنے کا عمل سکھانے کی حکمت بھی پوشیدہ ہوتی ہے۔ آج کے اس آرٹیکل میں ہم ایک ایسی پہیلی نما تصویر شئیر کررہے ہیں جس میں آپ کو 7 جگہ فرق تلاش کرنا ہے۔ اگر آپ اس میں کامیاب ہوگئے تو واقعی آپ ذہین ہیں۔ ہاں یہ بھی یاد رکھیں کہ یہ کام آپ کو صرف 1 منٹ میں کرنا ہے۔

تصویر میں چھپی غلطیاں

اوپر دی گئی دونوں تصاویر ایک جیسی ہیں لیکن ایک تصویر میں 7 جگہ گڑ بڑ ہے۔ بظاہر ماں اپنے 5 بچوں کے ساتھ مصروف ہے اور دونوں تصویروں میں یہی منظر ہے مگر پھر بھی دونوں تصاویر ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ ایک منٹ دونوں کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ وہ کون سی 7 غلطیاں ہیں جو دوسری تصویر میں چھپی ہوئی ہیں۔

صحیح جواب

اگر آپ یہ فرق ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو بہت خوب لیکن اگر نہیں ہوئے تو بھی گھبرانے کی بات نہیں۔ ہم آپ کو اس پہیلی کا جواب بتا دیتے ہیں۔ پہلا فرق بچی نے ہاتھ میں جو ہرے رنگ کی کتاب پکڑی ہے اس میں سے کراس غائب ہے۔ بھالو کی ناک کا رنگ مختلف ہے۔ بچی کی پتلون سے پھول غائب ہے۔ عورت کی بیلٹ کے بکل کا رنگ مختلف ہے۔ نیچے بیٹھے چھوٹے بچے کا سایہ مختلف ہے۔ نیچے بیٹھی بچی کے پجامے کی ساخت مختلف ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US