چاہتا ہوں میرے 100 بچے ہوں ۔۔ جانیے 35 بچوں کے یہ والد جب گھر آتے ہیں تو بچے ان کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟

image

اس معاشرے میں رہنے والے سب ہی لوگ یہ بات تو جانتے ہیں کہ بچوں کے گھر میں ہونے سے رونق ہوتی ہے مگر کچھ پاکستانی ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اللہ پاک نے 4 سے 5 بچوں سے نواز رکھا ہوتا ہے۔

مگر آج ہم آپکو بتانا چاہیں گے ایک ایسا بھی پاکستانی ہے جو ابھی بھی 100 بچوں کی خواہش رکھتا ہے، آئیے ان کے بارے میں جانتے ہیں۔

اس شخص کا نام ہے محمد جان خلجی جو کہ پاکستان کا رہائشی ہے اور اپنے 25 بچوں پر بہت خوش ہے بلکہ چاہتا ہے کہ اب یہ بچوں کی تعداد 100 کے قریب پہنچ جائے ۔ جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا ہے۔

بیٹی کی پیدائش پر 2016 میں دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بچی کی ماں اور بچی خود بھی بالکل ٹھیک ہے جبکہ یہ سارا اللہ کا کرم ہے کہ جس نے مجھے اس قدر نواز رکھا ہے۔ جان محمد کی بڑی بیٹی کہتی ہے کہ میں بہت خوش ہوں کیونکہ میں اکثر اپنے بڑے بھائی سے کہتی تھی کہ دیکھنا اللہ ہمیں بیٹی دے گا۔

اور یوں لڑکیاں زیادہ ہو جائیں گی تو ہم آپ لڑکوں سے جیت جائیں گے۔ اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ جان محمد کے تمام بچے ان سے خوب پیار کرتے ہیں جب بھی یہ گھر میں داخل ہوتے ہیں تو بچے انہیں آ کر پیار سے پکڑ لیتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts