چابی میں یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ جانیں تالے اور چابی میں موجود ان سوراخوں کے بارے میں دلچسپ معلومات

image

شاید آپ نے غور کیا ہو کہ تالے میں نیچے کی جانب ایک ننھا سا سوراخ ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو تالے اور چابی میں موجود سوراخ کے حوالے سے بتائیں گے۔

تالے میں ننھا سوراخ

تالے میں موجود بظاہر یہ ننھے تالے بہت کام کے ہوتے ہیں۔ اگر بارش میں تالہ بھیگ جائے تو اندر سے بھی زنگ آلود ہوسکتا ہے اس لیے یہ تالہ اندر جانے والے پانی کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔

اس سوراخ کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اگر اس کے اندر تیل ڈالا جائے تو تالے کے اندر تک تیل چلا جاتا ہے جس کی وجہ سے زنگ نکلنے لگتا ہے۔

چابی میں سوراخ

چابی میں بھی سوراخ موجود ہوتا ہے جس کا مقصد چابی کو کھونے سے بچانا ہوتا ہے۔ اس سوراخ میں کی چین یا رسی ڈال کر کہیں بھی لٹکانا آسان ہوتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US