ہاتھ باندھے نوجوانوں کی اس تصویر میں غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟ تیز نظر رکھنے والے افراد ہی چند منٹ میں غلطی پکڑ پائیں گے

image

قارائین کے لیے 'ہماری ویب' ڈاٹ کام ایک اور دلچسپ تصور لے کر حاضر ہوئی ہے جس کا تیزی سے جواب صرف وہ افراد دے سکتے ہیں جو چیل کی نظر رکھتے ہیں اورفوراً چھوٹی چھوٹی چیزوں کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

تو بتایئے اس عام سی تصویر میں جس میں 6 نوجوان ہاتھ باندے کسی اونچے مقام پر تصویر بنوا رہے ہیں اس میں کیا گڑبڑ ہے۔ تمام لڑکوں کو دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ کسی کرکٹ میچ سے پہلے یا بعد میں ان کی تصویر لی گئی ہے۔

مگر غلطی کہاں ہوسکتی ہے سب کچھ تو اپنی جگہ درست ہے۔ کیا آپ لوگوں کو کچھ گڑبڑ نظر آرہی ہے؟ تصویر کو غور سے دیکھیں اور جواب دیجیئے۔

ممکن ہے کہ بہت سے صارفین کو غلطی مل گئی ہو لیکن پھر بھی ہم آپ کو جواب بتا دیتے ہیں۔

تصویر میں موجود بائیں جانب آخری نوجوان جو نیلے رنگ کی قمیض میں موجود ہے دراصل اس نے شرٹ اُلٹی پہنی ہوئی ہے اور اس کا نام پیچھے ہونے کے بجائے سینے پر نظر آرہا ہے، جس پر بہت سے لوگوں کا دھیان نہیں جارہا۔

نیچے جواب دیکھیئے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US