ایران میں احتجاج کے اصل مجرم ٹرمپ ہیں: خامنہ ای کا الزام

آیت اللہ خامنہ ای نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران امریکی صدر کو ان جانی و مالی نقصانات اور بہتان تراشی کے لیے ’قصوروار‘ سمجھتا ہے جو انھوں نے ایرانی قوم پر ڈھائے۔
  • ایران کے صوبے گیلان میں پولیس نے مجموعی طور پر 1500 سے زیادہ مظاہرین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے
  • ایرانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین کل بروز اتوار 18 جنوری کو تہران کا دورہ کریں گے
  • رضا پہلوی کا پاسداران انقلاب اور ایرانی کمانڈ اینڈ کنٹرول انفراسٹرکچر کے خلاف 'سرجیکل سٹرائیک' کا مطالبہ
  • مارکو روبیو اور سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر 'غزہ بورڈ آف پیس' کے رُکن نامزد

ایران میں احتجاج کے اصل مجرم ٹرمپ ہیں: خامنہ ای کا الزام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US