مکہ ٹاور پر آسمانی بجلی چمکنے کے خوفناک ویڈیو مناظر

image

دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایک نہ ایک مرتبہ اللہ کے گھر خانہ کعبہ ضرور جائیں۔ اب اس اللہ پاک کے گھر میں آسمانی بجلی چمکنے کا خطرناک منظر دیکھا گیا ہے۔

یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ہم واضح دیکھ سکتے ہیں کہ مسجد الحرام کے ساتھ ہی قائم مکہ ٹاور پر آسمانی بجلی چمکنے کا واقعہ دیکھنے کو ملا اور اس وقت شہر بھر میں مطلع خوب آبر آلود ہے۔

28 سیکنڈ کی یہ ویڈیو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گئی جسے اب دنیا بھر کے لوگ دیکھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک اسے سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں یہی نہیں بلکہ 600 سے سے زائد لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts