چلیں آج آپ کی ذہانت کا ایسا امتحان لیتے ہیں جس میں نہ تو کسی کاغذ قلم کی ضرورت ہوگی نہ ہی کسی اور شے کی۔ یہ امتحان آپ کی نظر اور دماغ کا ہے۔ آپ کو صرف نیچے دی گئی ایک جیسی تصویروں کے درمیان فرق بتانا ہے۔ تو چلیے شروع کرتے ہیں۔
شاہی خاندان
اس تصویر میں شہزادہ ولیمز اور شہزادہ ہیری اپنی اپنی بیگمات کیٹ مڈلٹن اور میگھن مارکلے کے ساتھ موجود ہیں۔ ان دونوں تصویروں کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا بہت ہی مشکل ہے کہ ان میں کوئی فرق ہے لیکن ہم آپ کو یہ بتادیتے ہیں کہ ان تصاویر کے درمیان 5 فرق ہیں۔ جواب نیچے دیکھیے
جواب
خوبصورت منظر
اس منظر میں 4 مقامات پر فرق ہے۔ صحیح جواب نیچے ملاحظہ کریں۔
جواب
سمندری جانور
ان دونوں تصاویر میں 3 جگہ فرق ہے۔ صحیح جواب کے لئے نیچے دیکھیے۔
جواب