بھارتی نژاد امریکی اور برطانوی مصنف ملعون سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں اس کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔ مغربی میڈیا کے مطابق حملہ نیویارک میں ایک تقریب کے دوران ہوا جہاں ملعون مصنف کو تقریر کرنی تھی۔
واضح رہے کہ ملعون سلمان رشدی کو اس کی اسلام دشمنی پر لکھی گئی کتاب کی وجہ سے مسلم دنیا میں ملعون پکارا جاتا ہے۔ دی گارجین کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔