ذہین افراد کے لیے نیا چیلنج ۔۔ اس معمولی تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کیا غلطی چھپی ہے؟ اس پہیلی کا جواب کم ہی افراد دے پائیں گے

image

تصویری پہیلیاں ذہین افراد کے لیے ایک چیلنج ہوتی ہیں جن کو دیکھ کر جواب دینا ہوتا ہے کہ اس میں غلطی کہاں موجود ہے۔ تو ایک چیلنج ہم آپ لوگوں کے لیے بھی لیکر آئے ہیں جو اوپر تصویر میں موجود ہے۔ خیال رہے تصویری پہیلیاں دماغ کی ورزش کرواتی ہیں تو جو افراد اس وقت فری بیٹھے ہیں وہ اس تصویری پہیلی کو سلجھائیں۔

اس تصویر میں آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں جو بظاہر تو بالکل عام سی نظر آرہی ہے مگر اس میں ایک غلطی پوشیدہ ہے اور اس کی نشاندہی آپ نے کرنی ہے۔ تیز نظر اور تیز دماغ والے افراد ہوسکتا ہے کہ جلدی غلطی کو پکڑنے میں کامیاب ہوجائیں۔

تصویر میں چند لوگ بس اسٹاپ پر موجود ہیں جو بس کا انتظار کر رہے ہیں جبکہ بارش بھی ہورہی ہے اور انہی میں کچھ لوگ ہاتھوں میں چھتری تھامے ہوئے ہیں۔

ایک خاتون کے پاس چھتری نہیں ہے جسے دیکھ کر ممکن ہے کہ آپ درست جواب دینے کے قریب قریب ہوں۔ غور سے اس پینٹنگ تصویر کو دیکھیں اور بتائیں کہ غلطی کیا ہے۔

آیئے ہم کو بتاتے ہیں۔ تصویر میں اگر توجہ مرکوز کریں تو دیکھیں کہ جن لوگوں کے ہاتھ میں چھتری موجود ہے ان کے پیروں تلے پانی جمع ہے جو کہ ایک غلطی ہوئی۔ اور دوسرا یہ کہ جن خاتون کے ہاتھ میں چھتری نہیں ہے ان کے جوتوں کے نیچے پانی موجود نہیں جو کہ ایک بڑی غلطی کی نشاندہی کر رہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US