جنرل قمر باجوہ جڑواں بچوں کے دادا بن گئے ہیں۔ جنگ نیوز کے مطابق آرمی کے بیٹے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ آرمی چیف کے صاحبزادے سعد صدیق باجوہ کی شادی 2018 میں ہوئی تھی۔
آرمی چیف کے عزیز کی جنگ نیوز کو دی گئی اطلاع کے مطابق بچوں کی پیدائش دبئی کے اسپتال میں ہوئی ہے جبکہ دونوں جڑواں بچے لڑکے ہیں۔