شہباز گل کی حالت تشویشناک۔۔ بُری حالت میں ہسپتال منتقل، ویڈیو نے سب کو آبدیدہ کر دیا

image

ڈاکٹر شہباز گل کو جیل میں سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد جیل ہسپتال کے ڈاکٹر نے انہیں ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کرنے کی سفارش کی گئی تھی اور اب انہیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ہر کوئی ان کی صحتیابی کے لئے دعائیں کر رہا ہے۔

پمز ہسپتال میں میڈیکل ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ ٹیم میں دل، پھیپھڑوں اور میڈیکل آفیسر شامل ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق شہباز گل کو پہلے سے سانس کی تکلیف ہے، ان کا کافی وقت سے سانس کی تکلیف کا علاج چل رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US