یہ رمضان ٹرانسمیشن میں بھی آئے ہیں ۔۔ تصویر میں موجود شخصیت کون سے مشہور مذہبی رہنما ہیں؟

image

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی ایسی کئی تصاویر ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، لیکن کچھ مشہور شخصیات کی تصاویر کو پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو مشہور عالم دین کی ایک پرانی تصویر کے بارے میں بتائیں گے۔

اس تصویر میں موجود شخصیت کئی مرتبہ رمضان ٹرانسمیشنز میں بھی بطور مذہبی رہنما شرکت کر چکے ہیں، جبکہ ان کا دھیما انداز اور بااخلاق ہونے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

اگر آپ نہیں پہچان سکے تو رک جایئے جناب یہ مشہور شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ علامہ کوکب اوکاڑوی ہیں، جو کہ اپنے اخلاق، احسن انداز اور دلچسپ اظہار خیال کی بنا پر شہرت پا چکے ہیں۔

عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشنز میں علامہ کوکب اوکاڑوی خاص پر مدعو کیے جاتے تھے تھے، جبکہ ان سے کیے جانے والے سوالات کا جواب سننے نہ صرف لوگ ٹی وی پر انہیں سنا جاتا تھا بلکہ یوٹیوب پر بھی دیکھا جاتا تھا۔

اس تصویر میں بھی علامہ کوکب ایک تقریب کے دوران محو خطاب ہیں، تاہم ان کی اس تصویر میں بھی وہ دور حاضر سے کافی مماثلت رکھتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US