یہ تو بالکل ہی بدل گئے ۔۔ دشمن کو شکست دینے والے مشہور فوجی افسر کون ہیں؟ پہچانیں

image

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات سے متعلق ایسی کئی تصاویر ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر پاکستان کی مشہور شخصیت کی ہے جو کافی وائرل ہوئی تھی۔

کیا آپ نے اس تصویر میں موجود فوجی جوان کو پہچانا ہے؟ یہ اس وقت پاکستانی فوج کے اعلیٰ افسران میں شامل ہیں، جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے پر بھی رہ چکے ہیں۔

اگر آپ نے نہیں پہچانا ہے، تو رُک جائیے جناب ہم ہی بتا دیتے ہیں کہ یہ میجر جنرل آصف غفور ہیں، جو کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے پر بھی رہ چکے ہیں۔

جبکہ اب وہ کارپس کمانڈر کوئٹہ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ اس تصویر میں آصف غفور زندگی کے ان دنوں میں تھے جب وہ کیڈٹ تھے اور فوجی ٹریننگ کا حصہ تھے۔

ہاتھوں میں بیگ تھامے اور وائرلیس پر بات کرنے کا انداز بتا رہا ہے کہ میجر جنرل آصف غفور نے اپنی زندگی کے ان لمحات کو خوب انجوائے بھی کیا اور ٹریننگ مکمل بھی کی۔ یوں معلوم ہو رہا ہے ففتھ جنریشن وار میں دشمن کو ناکوں کان چنے چبوانے والے میجر جنرل آصف غفور سرحدی وار میں بھی دشمن کا تیا پانچا ایک کرنے کے لیے تیار ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US