کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون کی بارشوں کے بعد اب موسم کچھ یوں ہے کہ گرمی کی شدت شدید ہوتی جا رہی ہے۔
لیکن اس سب میں سڑکوں پر بائیک دوڑانے والے مسافروں کو اس بات کا احساس ہی نہیں ہے کہ صورتحال جس طرح خطرناک ہو سکتی ہے۔
ایسا ہی کچھ اس شہری کے ساتھ بھی ہوا جو کراچی کی معروف شاہرا، شاہراہ فیصل سے گزر رہا تھا کہ اچانک بائیک پر توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گر گیا۔
گرمی کی شدت اور گرم کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار افراد شدید متاثر ہو سکتے ہیں، ایسا ہی کچھ اس شہری کے ساتھ بھی ہوا، جسے بعد ازاں ٹریفک پولیس کی ایمرجنسی سروس طبی امداد فراہم کر رہی ہے۔