کراچی میں ریسکیو 1122 کے ترجمان حسان خان نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ صدر میں واقع 8000 مربع گز پر محیط عمارتوں میں لگنے والی ’آگ انتہائی شدید ہے اور اسے بجھانے کا عمل پورا ہونے میں ایک سے دو دن لگ سکتے ہیں۔‘
- ایرانی رہبرِ اعلیٰ نے حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔
- کراچی کے گُل پلازہ میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہو گئی۔ آگ بجھانے کا عمل تاحال جاری۔
- امریکی محکمہ خارجہ نے ایران کے الزامات پر کہا ہے کہ ’صدر ٹرمپ کے ساتھ کھیل نہ کھیلا جائے۔‘
- اس سے قبل ایران کے سپریم لیڈر خامنه ای نے کہاتھا کہ ’ٹرمپ ایران میں ہونے والے احتجاج کے اصل مجرم ہیں۔‘
- رضا پہلوی کا پاسداران انقلاب اور ایرانی کمانڈ اینڈ کنٹرول انفراسٹرکچر کے خلاف 'سرجیکل سٹرائیک' کا مطالبہ
- مارکو روبیو اور سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر 'غزہ بورڈ آف پیس' کے رُکن نامزد
کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے پانچ افراد ہلاک، وزیرِ اعظم کا تاجروں کو ’ہر ممکن امداد‘ دینے کا حکم