یہ میرا بہت خیال رکھتے تھے ۔۔ 19 سالہ لڑکے سے شادی کرنے والی یہ 48 سالہ عورت کون ہے؟

image

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، ہمیشہ سے سنی جانے والی یہ بات آج تو جیسے سچ ہو گئی کیونکہ جس شادی کی کہانی ہم آپکو بتانے جا رہے ہیں یہ سننے کے بعد آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

تو ماجرا یہ ہے کہ ایک جونا لڑکے نے جس کی عمر 19 سال ہے اس نے بیوہ سے شادی کر لی۔ اس نوجوان کا نام ہے آبدیہا اور اس کی اہلیہ کانام ہے شمیم جس کی عمر اس وقت 48 سال ہے۔

یہ کہتی ہیں کہ ہماری محبت کی شادی ہے ۔ یہی نہیں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ محبت مجھے اس وقت ہوئی جب پہلے شوہر کا انتقال ہو گیا تھا۔

تو مجھے جب ان کے بعد کسی چیز کی ضرورت ہوتی تو یہ مجھے لا کر دے دیتے اور میرا خیال بھی رکھتے تھے یوں گھر میں آنا جانا ہوا تو آہستہ آہستہ ان کا ہمدردی کا جذبہ محبت میں بدل گیا۔

جس کے بعد جب انہوں نے گھر بات کی تو پہلے تو کوئی نہ مانا پر پھر تمام گھر والوں اور چاچو سے بات کرنے کے بعد سب کی رضامندی کے بعد ہم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

مزید یہ کہ یہ 19 سالہ نوجوان سے شادی کے بعد شمیم کہتی ہیں کہ میں ان کیلئے جان بھی دے سکتی ہوں کیونکہ یہ میرے ساتھ بہت اچھے ہیں ارو انہوں نے میرے لیے دنیا کی باتیں سنی پر مجھے نہ چھوڑا۔

یہی وجہ ہے کہ ہمارے درمیان کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہوتا۔ باتوں باتوں میں شمیم نے یہ بھی کہہ ڈالا کہ انہوں نے مجھے شادی کیلئے پہلے پرپوز کیا اور کہہ ڈلا کہ میں آپکو اپنانا چاہتا ہوں جس پر میں نے ایک دن سوچ بچار کرنے کیلئے مانگا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts