چین میں لوگ رات کو نیند سے جاگنے کا کیا مطلب بتاتے ہیں؟ نیند ٹوٹنے کی عجیب و غریب وجوہات اور ان کا حل

image

تقریباً ہر شخص کی نیند رات میں کسی نہ کسی وقت ٹوٹتی ہے لیکن اگر یہ معمول بن جائے تو بہت پریشانی کی بات ہوتی ہے کیوں کہ اگلے دن انسان مسلسل تھکا رہتا ہے۔ چین میں اس طرح رات کو جاگنا ٹھیک نہیں سمجھا جاتا اور چینی ماہرین اس مسئلے کو باڈی کلاک کا مسئلہ کہتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم بات کریں گے کہ رات کے مخصوص حصوں میں نیند کا ٹوٹنا آپ کے جسم کے کس حصے کی خرابی کو ظاہر کرتا ہے اور اسے کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔

رات 11 بجے تک

اکثر لوگ اس وقت تک سونے لیٹتے ہی نہیں لیکب اگر آپ کو لیٹے ہوئے دیر ہوگئی ہے اور پھر بھی نیند نہیں آرہی یا پھر نیند ٹوٹ گئی ہے تو یہ اس بات کی نشانی ہوسکتی ہے کہ آپ کی رگیں بے آرام ہیں۔

رات 11 سے 1 بجے تک

س دوران نیند کا ٹوٹنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آپ کو تھائی رائیڈ کی بیماری ہوسکتی ہے اس کے علاوہ آپ کو نیند کا روٹین بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

رات1 سے 3 بجے تک

اس وقت نیند کا ٹوٹنا جگر کی خرابی اور کولیسٹرول کی خرابی کو ظاہر کرتا ہے۔ آُ کو غیر صحت بخش مشروبات سے پریز کی ضرورت ہے۔

3 سے 5 بجے تک

رات کے اس پہر نیند میں خلل پیدا ہونے کا مطلب ہے کہ آپ کے پھیپھڑے بہت زیادہ فعال ہیں۔ ایسی صورت میں گہری سانسیں لے کر اپنے اعضاء کو پرسکون کریں۔

5 سے 7 بجے تک

اس وقت آپ کے معدے یا آنتوں کو مسئلہ درپیش ہوسکتا ہے۔ اپنی خوراک میں پانی اور فائبر کا استعمال بڑھا دیں،


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US